ایک شعر

سہیل اقبال — ستمبر 28، 2005 11:21 شام
السلام علیکم،
اس محفل میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے
یہ توبھلا دیا کہ تجھے یاد رکھنا تھا
پر اتنا یاد ہے کہ تجھے بھول جانا ہے​

اعجاز اختر صاحب، اپنی راےء سے نوازیے، میں چاہتا ہوں کہ آپ ہمیں شاعری میں “بحر“ کے بارے میں بھی کچھ معلومات سے بھی مستفید فرمائیں۔
شکریہ
سہیل
الف عین — ستمبر 30، 2005 9:49 صبح
ماشاءاللہ یہ اچھا شعر ہے اور بالکل بحر میں ہے۔ اس کے 'اوزان خطا' نہیں ہوئے جو پڑھنے والوں کے اوسان پر اثر انداز ہوں
سہیل اقبال — اکتوبر 2، 2005 3:14 صبح
حوصلہ افزائ کا شکریہ
شکریہ نوازش :)
اردو شاعری میں “بحر“ کے بارے میں آپ کی طرف سے کچھ معلومات ادھار رہیں
سہیل

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.337/