ایک شعر

خورشید بھارتی — مارچ 8، 2016 5:12 شام
زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری
زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا
خورشید بھارتی
ابن رضا — مارچ 8، 2016 5:18 شام
زبان کاٹ دو یا انگلیاں تراشو مری
زمین کو نہ کبھی آسمان لکھوں گا
خورشید بھارتی
بہت خوب۔
مبتدیانہ استفسار:
چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟
خورشید بھارتی — مارچ 8، 2016 5:48 شام
بہت خوب۔
مبتدیانہ استفسار:
چونکہ بات لکھنے کی ہورہی ہے تو زبان کیوں کاٹی جا رہی کہ اسکاتعلق بولنے سے ہے لکھنے سے نہیں؟
بات تو ٹھیک ہے۔ویسے انگلیاں تراشنے کی بات بعد میں آتی ہے۔اس لئے لکھنے کا ذکر ہوا ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.88522/