ایک شعر

فرخ نوازفرخ ۔ صوابی — اپریل 5، 2016 7:01 شام
پہلے سانسوں میں گلابوں کی مہک تھی فرخ
اب مرے شہر سے بارُود کی بُو آتی ہے
قمرآسی — اپریل 5، 2016 7:02 شام
بہت خوب

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.89112/