ایک شعر

خورشید بھارتی — جون 14، 2016 11:14 صبح
خودداریوں نے پیا س بجھانے مجھے نہ دی
پھیلا سکا نہ ہاتھ سمندر کے سامنے
خورشید بھارتی
سید عاطف علی — جون 14، 2016 11:34 صبح
خودداریوں نے پیا س بجھانے نہ دی مجھے
پھیلا سکا نہ ہاتھ سمندر کے سامنے
اس طرح یہ شعر مطلع بن سکتا ہے کسی غیر مردف غزل کا ۔ شعر اچھا ہے۔​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.90435/