صفحہ 1 از 1
ایک شعر
خورشید بھارتی — اکتوبر 20، 2016 3:28 شام
ٹوٹ کے تارے بھی گرتے ہیں فلک سے خورشبد
اس سے کہدو کہ بلندی پہ نہ اترائے بہت
خورشید بھارتی
La Alma — اکتوبر 20، 2016 5:13 شام
"اُن" کے ساتھ اترائیں آئے گا یا پھر اترائے کے ساتھ "اس " آنا چاہیے .
خورشید بھارتی — اکتوبر 22، 2016 1:59 شام
جی اس آئے گا۔
صفحہ 1 از 1
Archived from:
https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.92619/