شاہد شاہنواز — اگست 17، 2012 7:32 صبح
سنے گا جب تلک نہ میرے نالے
مرا جوش جنوں تازہ نہ ہوگا
نہ ہوجائے گی جب تک میری بخشش
تری رحمت کا اندازہ نہ ہوگا
(شاہد شاہنواز)
نایاب — اگست 20، 2012 2:44 شام
بہت خوب قطعہ ہے
احمد علی — اگست 20، 2012 2:55 شام
عُمدہ
علی چوہدری — اگست 20، 2012 4:08 شام
بہت خوبصورت
الف عین — اگست 21، 2012 10:13 صبح
خوبصورت۔ واہ واہ
شاہد شاہنواز — اگست 23، 2012 2:35 شام
بہت شکریہ آپ سب کی حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 24، 2012 2:49 صبح
خوبصورت قطعہ۔ داد قبول فرمائیے
محمد خلیل الرحمٰن — اگست 24، 2012 4:10 صبح
شاہد شاہنواز — اگست 24، 2012 7:47 صبح
جی دیکھ لی ہے اور کومنٹ بھی پاس کیا ہے۔۔۔ امید ہے برا نہیں مانیں گے۔۔۔