ایک قطعہ

سعید سعدی — اکتوبر 5، 2017 9:23 صبح
جانے وہ کیا طلب ہے جو دل میں ہے جا گزیں
منزل کے سامنے بھی میں تشنہ ہوں اب تلک
تو زندگی ہے اور ہے شاید یہی وجہ
ہنستا ہوں بولتا ہوں میں زندہ ہوں اب تلک
اسد اقبال — اکتوبر 23، 2017 9:38 صبح
بہت خوب سعدی بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.98541/