ایک مختصر نظم

صائمہ شاہ — فروری 6، 2014 9:03 شام
جب ۔۔
جب جذبے ساتھ نہیں دیتے
جب رستے ہاتھ نہیں دیتے
اس مُوڑ پہ
لفظ کہاں جائیں ؟؟؟
بِن بولے ہی نہ مر جائیں !!
ابن سعید — فروری 6، 2014 9:05 شام
کیا ہی مختصر مگر جامع کلام ہے! :) :) :)
صائمہ شاہ — فروری 6، 2014 9:09 شام
کیا ہی مختصر مگر جامع کلام ہے! :) :) :)
شکریہ سعود بھائی :)
فاتح — فروری 6، 2014 9:11 شام
واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔۔۔
لیکن یہ بحور سے آزاد کے زمرے میں کیوں ہے؟
ابن سعید — فروری 6، 2014 9:14 شام
واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔۔۔
لیکن یہ بحور سے آزاد کے زمرے میں کیوں ہے؟
زمرہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ :) :) :)
صائمہ شاہ — فروری 6، 2014 10:06 شام
واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔۔۔
لیکن یہ بحور سے آزاد کے زمرے میں کیوں ہے؟
شکریہ فاتح
سید ذیشان — فروری 7، 2014 3:24 صبح
بہت خوب!
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 10:56 صبح
شکریہ
کاشفی — فروری 7، 2014 11:30 صبح
عمدہ! بہت خوب۔
قیصرانی — فروری 7، 2014 3:57 شام
سعود بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ مختصر مگر جامع کلام :)
عبد الرحمن — فروری 7، 2014 4:34 شام
بہت عمدہ کلام!
جزاکِ اللہ خیرا!
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 9:01 شام
سعود بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ مختصر مگر جامع کلام :)
جتنی مختصر نظم تھی اتنے ہی مختصر تبصرے :)
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 9:01 شام
شکریہ آپ کی توجہ کا
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 9:02 شام
بہت عمدہ کلام!
جزاکِ اللہ خیرا!
بہت شکریہ
قیصرانی — فروری 7، 2014 9:21 شام
جتنی مختصر نظم تھی اتنے ہی مختصر تبصرے :)
تکنیکی اعتبار سے تو میں کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، لیکن مختصر بحر میں لکھنا اور چند مصرعوں میں مافی الضمیر واضح طور پر بیان کر دینا، واقعی قابلِ قدر کاوش ہے :)
قیصرانی — فروری 7، 2014 9:27 شام
آپ کی یہ کاوش بتا رہی ہے کہ آپ نے مزید بھی کافی کچھ لکھا ہے۔ کب عطا کر رہی ہیں؟
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 9:30 شام
آپ کی یہ کاوش بتا رہی ہے کہ آپ نے مزید بھی کافی کچھ لکھا ہے۔ کب عطا کر رہی ہیں؟
اتنی مختصر کاوش میں اتنی تفصیل کہاں دیکھی آپ نے ؟
قیصرانی — فروری 7، 2014 9:32 شام
اتنی مختصر کاوش میں اتنی تفصیل کہاں دیکھی آپ نے ؟
میچور کلام لگ رہا ہے۔ ورنہ اگر یہ پہلی اور واحد کاوش ہوتی تو اس میں اب تک بہت سارے نقائص سامنے لائے جا چکے ہوتے :)
صائمہ شاہ — فروری 7، 2014 9:34 شام
میچور کلام لگ رہا ہے۔ ورنہ اگر یہ پہلی اور واحد کاوش ہوتی تو اس میں اب تک بہت سارے نقائص سامنے لائے جا چکے ہوتے :)
محفلین کی اعلیٰ ظرفی ہے جو برداشت کر لیا :)
قیصرانی — فروری 7، 2014 9:37 شام
محفلین کی اعلیٰ ظرفی ہے جو برداشت کر لیا :)
شاعری ایسی چیز ہے کہ جس پر دعوت تنقید نہ بھی دی جائے تب بھی تنقید آ جاتی ہے۔ محفلین کی اعلٰی ظرفی سے زیادہ آپ کی خوش قسمتی ہے :)
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85.71903/