ایک مختصر نظم

صائمہ شاہ — جولائی 10، 2014 4:13 صبح
ہم نے پال رکھی ہے
اک کمال کی خواہش
جس میں در نہیں کوئی
جس کا گھر نہیں کوئی
نیرنگ خیال — جولائی 10، 2014 4:15 صبح
بہت خوب
صائمہ شاہ — جولائی 10، 2014 4:16 صبح
نظم یا خواہش ؟
نیرنگ خیال — جولائی 10، 2014 4:22 صبح
خواہش۔ اور نظمونی بھی :)
صائمہ شاہ — جولائی 10، 2014 4:24 صبح
خواہش۔ اور نظمونی بھی :)
شکریہ :)
سید ذیشان — جولائی 10، 2014 4:25 صبح
بہت خوب بہنا!
صائمہ شاہ — جولائی 10، 2014 4:28 صبح
:) شکریہ
نایاب — جولائی 10، 2014 5:23 شام
واہہہہہہہہہہ
کس قدر سادگی سے نظم کیا ہے خواہش لازوال کو ۔۔۔۔محترم بہنا
بہت دعائیں
سید فصیح احمد — جولائی 10، 2014 5:39 شام
وااا ہ!! بہت عمدہ اپیا !! :) :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D9%86%D8%B8%D9%85.75960/