ایک مصرعہ

محمد نعمان — فروری 21، 2008 3:37 شام
ایک مصرعہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔آپ سے کہنا یہ چاھتا ہوں کہ اسکو ایک شعر کی صورت دیجیئے
مصرعہ: وہ میرا یقین تھا یا جذبۂ خدائی تھا
اگر کچھ شعرا حضرات طبع آزمائی کرنا چاہیں تو بطور طرہئی مصرعہ اس پہ غزل کہیں۔۔۔شکریہ
نعمان
الف عین — فروری 21، 2008 4:50 شام
جذبۂ خدائی۔۔۔ چہ معنی داراد؟/
محمد نعمان — فروری 23، 2008 3:36 شام
الف عین صاحب جذبہ خدائی سے مراد اختیارِ کُل کا ہے۔۔۔۔
مغزل — اپریل 6، 2008 12:24 شام
نعمان صاحب جذبہ خدائی کا خوب مفہوم کشید کیا ہے آپ نے ۔۔
پھر بھی خوش رہیئے۔۔
نیاز مشرب
م۔م۔مغل

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%85%D8%B5%D8%B1%D8%B9%DB%81.10882/