اے شب فراق

زندہ — اکتوبر 18، 2007 3:21 شام
کچھ یاد گار شہر ستم گر ہی لے چلیں
آئے ہیں تیرے گھر میں تو ریفری جریٹر ہی چلیں
یوں کس طرح کٹے کا کڑی دھوپ میں سفر
چوری کی کوئی لینڈ کروزر ہی لے چلیں
اس شہر بے چراغ میں جائے گی تو کہاں
آ اے گلی کی مرغی تجھے گھر ہی لے چلیں
آداب عرض خدمت ہے:eek: وسلام
الف عین — اکتوبر 18، 2007 5:28 شام
دلچسپ۔
اور زندہ،!!اپنی زندگی کا ثبوت دینے کے لئے تعارف کے ذیلی فورم میں اپنا تعارف تو پوسٹ کریں۔
ویسے یہاں بھی آپ کو خوش آمدید کہہ دوں۔
زرقا مفتی — اکتوبر 19، 2007 8:44 شام
بہت خوب
شکریہ
silent.killer — اکتوبر 24، 2007 5:29 شام
خوب
کیا بات ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%DB%92-%D8%B4%D8%A8-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D9%82.9144/