برستے موسم

F@rzana — فروری 8، 2007 3:16 صبح
تیشہ — فروری 8، 2007 4:57 شام
:khoobsurat:
ہما — مارچ 10، 2007 10:23 شام
بُہت خوب!
F@rzana — مارچ 11، 2007 1:56 صبح
بہت شکریہ ‘‘باجو‘‘
بہت شکریہ‘‘ھما‘‘ اور خوش آمدید بھی :lol:
سیدہ شگفتہ — مارچ 11، 2007 2:39 صبح

رات بھر دیکھے پہاڑوں پہ برستے موسم
لالہ رُو بھیگے کناروں پہ سُلگتے موسم
رات کے خالی کٹورے کو لبا لب کر کے
کس قدر خوشبو چھڑکتے ہیں بہکتے موسم
شام ہوتی ہے تو پھر گیت جگا دیتے ہیں
پائلوں میں کسی گھنگھرو کے کھنکتے موسم

یہ دیکھیں فرزانہ ، میں ایک بار پھر لکھ دیا :) بہت اچھا منظوم کیا آپ نے :khoobsurat:
F@rzana — مارچ 11، 2007 2:44 صبح
شگفتہ شگفتہ شگفتہ
:) ‘‘تھینکس‘‘
شمشاد — مارچ 11، 2007 3:48 صبح
واہ رے موسم۔
خرم — مارچ 11، 2007 4:53 صبح
اللہ آپ کی سوچ و اظہار کے سوتوں‌کو ہمیشہ رواں‌دواں ‌رکھے۔ آمین!
دوست — مارچ 11، 2007 8:24 صبح
بھئی میں تو ہمیشہ سے ان کا فین ہوں۔
عمر سیف — مارچ 11، 2007 8:33 صبح
بہت خوب۔
شمشاد — مارچ 11، 2007 10:16 صبح
دوست نے کہا:
بھئی میں تو ہمیشہ سے ان کا فین ہوں۔

کون سا والا؟ :wink:
تیشہ — مارچ 11، 2007 2:18 شام
گرمیاں آرہی ہیں :lol: پھر تو آرام ہے فین کی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا لے گئیں سہیلی ۔ :p
شمشاد — مارچ 11، 2007 2:54 شام
لیکن میں پوچھ رہا تھا کون سا فین ہیں یہ؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%D8%B1%D8%B3%D8%AA%DB%92-%D9%85%D9%88%D8%B3%D9%85.5566/