بیتاب کررہا ہے تیرا پھول سا لہجہ

کامران چوہدری — فروری 5، 2016 8:51 صبح
بیتاب کررہا ہے تیرا پھول سا لہجہ
تیری ہنسی نئے موسموں کی خوشبو جیسے
کرلیں ہوائوں نے سازشیں موسم سے
چھو کہ آئ ہو تیرا بدن جیسے
تیری طرح ہم بھی تھے رہے معتبر مگر
یوں انا پرستی میں اعتبار اٹھ گئے جیسے
سفر سے قبل ہی تھکان یوں اتر آئ
صدیوں کے ہوں ہجر میں جیسے
میں سچ کہہ کہ بھی یونہی ہارتا رہا
وہ جھوٹ بول کہ بھی جیتے ہوں جیسے
نایاب — فروری 5، 2016 10:03 صبح
بیتاب کررہا ہے تیرا پھول سا لہجہ
تیری ہنسی نئے موسموں کی خوشبو جیسے
کرلیں ہوائوں نے سازشیں موسم سے
چھو کہ آئ ہو تیرا بدن جیسے
واہہہہہہہہہہ
کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔
یوں لگا جیسے بہار آئی ہو ۔
بہت دعائیں
کامران چوہدری — فروری 5، 2016 10:19 صبح
واہہہہہہہہہہ
کیا خوب کہا ۔۔۔۔۔
یوں لگا جیسے بہار آئی ہو ۔
بہت دعائیں
آپکی محبتیں ہیں۔۔۔۔نوازش
نور وجدان — فروری 5، 2016 11:14 صبح
واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خوب کہا ہے خیال اچھا ہے مگر یہ بحر کونسی ہے ؟ مجھے اس کی بحر ملی نہیں ہے
کامران چوہدری — فروری 5، 2016 11:16 صبح
واہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا خوب کہا ہے خیال اچھا ہے مگر یہ بحر کونسی ہے ؟ مجھے اس کی بحر ملی نہیں ہے
آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔۔۔۔ابھی ہم بحر سے بے بہرہ ہیں☺☺
نور وجدان — فروری 5، 2016 11:26 صبح
آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔۔۔۔ابھی ہم بحر سے بے بہرہ ہیں☺☺
میں ؟ مجھے سچ میں کچھ نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔باقی درست بحر نہیں ہے
کامران چوہدری — فروری 5، 2016 11:32 صبح
میں ؟ مجھے سچ میں کچھ نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔باقی درست بحر نہیں ہے
آپکی رہنمائ کی ضرورت ہے
نور وجدان — فروری 5، 2016 11:40 صبح
آپکی رہنمائ کی ضرورت ہے
محترم الف عین ، پیارے بابا جانی یہاں ہم جیسوں کی رہنمائی کرتے ہیں میں تو ان سے اصلاح لیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ابھی مجھے کہنا کیا آتا ہے ۔۔۔۔۔۔
محمد تابش صدیقی — فروری 5، 2016 1:15 شام
آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔۔۔۔ابھی ہم بحر سے بے بہرہ ہیں☺☺
ایسی صورت میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں پوسٹ کیا کریں۔ :)
کامران چوہدری — فروری 5، 2016 1:19 شام
ایسی صورت میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں پوسٹ کیا کریں۔ :)
بہتر جی
زیک — فروری 5، 2016 4:24 شام
ایسی صورت میں اصلاحِ سخن کے زمرے میں پوسٹ کیا کریں۔ :)
اور اگر اصلاح نہیں مقصود تو اس کے لئے بھی زمرہ ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A8%DB%8C%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D9%BE%DA%BE%D9%88%D9%84-%D8%B3%D8%A7-%D9%84%DB%81%D8%AC%DB%81.87740/