تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن

محمداحمد — مارچ 22، 2013 5:56 صبح
محترم @محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی نذر:
کچھ تو کہیے وہ اُس سے کہتا تھا
لفظ مہکیں، کھُلے کتابِ سخن
اُس کو شادی کے بعد علم ہوا
"تا قیامت کھُلا ہے بابِ سخن"
:)

محمد احمدؔ
محمد وارث — مارچ 22، 2013 5:58 صبح
واہ واہ واہ، قبلہ آپ نے "سخن" کو ایک نئی جہت عطا کر دی :)
محمداحمد — مارچ 22، 2013 6:00 صبح
واہ واہ واہ، قبلہ آپ نے "سخن" کو ایک نئی جہت عطا کر دی :)

:)
بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔!
آج کچھ شرارت سوجھی تو یہ حرکت کر بیٹھے۔ :)
محمد وارث — مارچ 22، 2013 6:04 صبح
:)
بہت شکریہ وارث بھائی۔۔۔ !
آج کچھ شرارت سوجھی تو یہ حرکت کر بیٹھے۔ :)

کرتے رہیے، آپ ابھی شاید "غیر متشدد" ہیں، اسی لیے تو آپ سمجھ نہیں سکتے کہ آپ نے کن زخموں پر نمک پاشی کی ہے :)
محمداحمد — مارچ 22، 2013 6:08 صبح
کرتے رہیے، آپ ابھی شاید "غیر متشدد" ہیں، اسی لیے تو آپ سمجھ نہیں سکتے کہ آپ نے کن زخموں پر نمک پاشی کی ہے :)

بس اسی مہلت کا فائدہ اُٹھایا ہے۔ :)
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2013 6:14 صبح
:rollingonthefloor:
احمد بھائی یہ کوئی اچھی حرکت نہیں کی۔۔۔ نام تو خلیل بھائی کا لکھا ہے۔۔ پر یوں لگتا ہے جیسے کئی پر تیز اندازی کی ہے۔۔۔ :p
بہت عمدہ لاجواب۔۔۔ :)
محمداحمد — مارچ 22، 2013 7:09 صبح
:rollingonthefloor:
احمد بھائی یہ کوئی اچھی حرکت نہیں کی۔۔۔ نام تو خلیل بھائی کا لکھا ہے۔۔ پر یوں لگتا ہے جیسے کئی پر تیز اندازی کی ہے۔۔۔ :p

:)
ویسے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اس چھری کے نیچے:
نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
:)
بہت عمدہ لاجواب۔۔۔ :)

شکریہ۔۔۔۔! :)
خوش رہیے۔
نیرنگ خیال — مارچ 22، 2013 7:11 صبح
:)
ویسے ہمیں نہیں پتہ تھا کہ اس چھری کے نیچے:
نیم بسمل کئی ہوں گے، کئی بے جاں ہوں گے
:)

شکریہ۔۔۔ ۔! :)
خوش رہیے۔
آخر مصرعہ قابل دید تھی بسمل کی تڑپ
قطعہ سے اوپرگر کوئی نام آیا تو کیا:p
نایاب — مارچ 22، 2013 7:14 صبح
بہت خوب
محمداحمد — مارچ 22، 2013 8:03 صبح
آخر مصرعہ قابل دید تھی بسمل کی تڑپ
قطعہ سے اوپرگر کوئی نام آیا تو کیا:p

:D :)
محمداحمد — مارچ 22، 2013 8:04 صبح

بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔!
جاسمن — مارچ 7، 2016 12:48 شام
ہاہاہاہا۔ بہت خوب!
نور وجدان — مارچ 7، 2016 1:21 شام
خوب ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%A7-%D9%82%DB%8C%D8%A7%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DA%BE%D9%8F%D9%84%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D9%90-%D8%B3%D8%AE%D9%86.61348/