ترجمہ

ذوالفقار نقوی — جون 9، 2016 6:58 شام
میانِ عاشق و معشوق ہیچ حائل نیست
تو خود حجابِ خودی حافظ از میاں بر خیز
(حافظ شیرازی)
حائل نہیں ہے عاشق و معشوق میں کوئی
اٹھ جا کہ تیری ذات ہے پردہ بنی ہوئی
ذوالفقار نقوی
ذوالفقار نقوی — جون 10، 2016 3:43 صبح
پسند کرنے کے لئے ممنون ہوں
ذوالفقار نقوی — جون 10، 2016 7:42 شام
بہت شکریہ
ذوالفقار نقوی — جون 12، 2016 6:13 صبح
بَہَرعلمے کہ داری اعترافے کن بَنادانی
کہ دانا چون شود مغرور مے خوانند نادانَش
(فضولی بغدادی)

علم ہے گر پاس تیرے ، حلم کا دامن نہ چھوڑ
ورنہ دانا ہو کے بھی نادان ہی کہلائے گا
ذوالفقار نقوی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81.90344/