تضمین

میاں محمد عمر حیدر صابری — اپریل 6، 2014 10:46 صبح
سب عمر_عزیز اپنی عصیاں میں گنوائی ہے
بد تر سے بھی بدتر ہے جو پاس کمائی ہے
اس مژدے نے بخشش کی کچھ آس بندھائی ہے
سنتے ہیں کہ محشر میں صرف ان کی رسائی ہے
گر ان کی رسائی ہے لو جب تو بن آئی ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B6%D9%85%DB%8C%D9%86.73275/