تم کہتے ہو

شعیب صفدر — اگست 6، 2005 3:10 شام
تم کہتے ہو
اُسے مجھ سے پیار ہے
مگر
جب وہ مجھ سے ملا تو
اُس نے
مجھے دیکھا تک نہیں
جب
میں نے اُسے پکارا تو
وہ بولا نہیں
جب بولا تو
مسکرایا نہیں
جب مسکرایا تو
اُس میں طنز تھا
مگر
تم کہتے ہو کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منہاجین — اگست 11، 2005 11:18 شام
میں نے تو کچھ نہیں کہا۔
میں نے تو کچھ نہیں کہا جو آپ نے اِتنا کچھ کہہ دیا۔ :!:
قمر — ستمبر 19، 2005 1:21 شام
یار میں مذاق کر رھا تھا :lol: تم سنجیدہ ہو گے :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%85-%DA%A9%DB%81%D8%AA%DB%92-%DB%81%D9%88.114/