تمہاری یاد کا لمحہ

اعجازعظیم — نومبر 7، 2006 11:52 صبح
یاد
تمہاری یاد کا لمحہ
بہت پر کیف ہے لیکن
نہ جانے آج کیوں
‌ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے!
سانسیں رک سی جائیں گی
یہ آنکھیں بہہ ہی جائیں گی
قمر — فروری 16، 2007 12:52 شام
گریٹ
پاکستانی — فروری 16، 2007 1:18 شام
خوب!
ہما — مارچ 10، 2007 10:26 شام
اعجازعظیم نے کہا:
یاد
تمہاری یاد کا لمحہ
بہت پر کیف ہے لیکن
نہ جانے آج کیوں
‌ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے!
سانسیں رک سی جائیں گی
یہ آنکھیں بہہ ہی جائیں گی

یہ آنکھیں بہہ بھی جائیں تو
یہ آنسو ہو جائیں گر پتھر
یادوں کا جزیرہ پِھر بھی سر سبز رہتا ہے
بُہت پُر کیف رہتا ہے۔۔۔
ہما
عمر سیف — مارچ 11، 2007 8:51 صبح
huma نے کہا:
اعجازعظیم نے کہا:
یاد
تمہاری یاد کا لمحہ
بہت پر کیف ہے لیکن
نہ جانے آج کیوں
‌ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے!
سانسیں رک سی جائیں گی
یہ آنکھیں بہہ ہی جائیں گی

یہ آنکھیں بہہ بھی جائیں تو
یہ آنسو ہو جائیں گر پتھر
یادوں کا جزیرہ پِھر بھی سر سبز رہتا ہے
بُہت پُر کیف رہتا ہے۔۔۔
ہما

خوب
اعجازعظیم — مارچ 15، 2007 12:55 شام
ضبط نے کہا:
huma نے کہا:
اعجازعظیم نے کہا:
یاد
تمہاری یاد کا لمحہ
بہت پر کیف ہے لیکن
نہ جانے آج کیوں
‌ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے!
سانسیں رک سی جائیں گی
یہ آنکھیں بہہ ہی جائیں گی

یہ آنکھیں بہہ بھی جائیں تو
یہ آنسو ہو جائیں گر پتھر
یادوں کا جزیرہ پِھر بھی سر سبز رہتا ہے
بُہت پُر کیف رہتا ہے۔۔۔
ہما

خوب

شکریہ !!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%85%DB%81%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%DB%8C%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%84%D9%85%D8%AD%DB%81.4595/