صفی حیدر — دسمبر 31، 2020 12:42 شام
جائزہ
دسمبر کا جانا
تو صدیوں پرانی روایت ہے لوگو
گزشتہ برس بھی تو ایسا ہوا تھا
یہی اب بھی ہو گا
تمنا جو اس سال حسرت بنی ہے
نئے سال میں پھر
وہ امیدِ نو بن کے خوابوں کی صورت
دلوں کو منور کرے گی
نئے عزم اور حسرتوں آرزوؤں کے انبار ہوں گے
دسمبر جو لوٹے گا اگلے برس تو
یہ ٹوٹے ارادوں کو ترتیب دے گا
نئے خواب پھر سے یہ تشکیل دے گا
یہی زندگی کے تسلسل
کا اک
مختصر جائزہ ہے
محمد احسن سمیع راحلؔ — دسمبر 31، 2020 11:16 شام
بہت خوب، بہت عمدہ خیال ہے اور اچھا نبھایا ہے. ماشاء اللہ
عرفان علوی — جنوری 1، 2021 3:23 صبح
جائزہ
دسمبر کا جانا
تو صدیوں پرانی روایت ہے لوگو
گزشتہ برس بھی تو ایسا ہوا تھا
یہی اب بھی ہو گا
تمنا جو اس سال حسرت بنی ہے
نئے سال میں پھر
وہ امیدِ نو بن کے خوابوں کی صورت
دلوں کو منور کرے گی
نئے عزم اور حسرتوں آرزوؤں کے انبار ہوں گے
دسمبر جو لوٹے گا اگلے برس تو
یہ ٹوٹے ارادوں کو ترتیب دے گا
نئے خواب پھر سے یہ تشکیل دے گا
یہی زندگی کے تسلسل
کا اک
مختصر جائزہ ہے
صفی صاحب، عمدہ نظم ہے ۔ داد اور مبارکباد پیش ہے ۔
نیازمند،
عرفان عؔابد
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 1، 2021 2:09 شام
جائزہ
دسمبر کا جانا
تو صدیوں پرانی روایت ہے لوگو
گزشتہ برس بھی تو ایسا ہوا تھا
یہی اب بھی ہو گا
تمنا جو اس سال حسرت بنی ہے
نئے سال میں پھر
وہ امیدِ نو بن کے خوابوں کی صورت
دلوں کو منور کرے گی
نئے عزم اور حسرتوں آرزوؤں کے انبار ہوں گے
دسمبر جو لوٹے گا اگلے برس تو
یہ ٹوٹے ارادوں کو ترتیب دے گا
نئے خواب پھر سے یہ تشکیل دے گا
یہی زندگی کے تسلسل
کا اک
مختصر جائزہ ہے
خوبصورت خوبصورت۔
صفی حیدر — جنوری 2، 2021 11:33 صبح
بہت خوب، بہت عمدہ خیال ہے اور اچھا نبھایا ہے. ماشاء اللہ
بہت نوازش سر! اس پذیرائی کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں سلامت رہیں.....
صفی حیدر — جنوری 2، 2021 11:35 صبح
صفی صاحب، عمدہ نظم ہے ۔ داد اور مبارکباد پیش ہے ۔
نیازمند،
عرفان عؔابد
بہت شکریہ! آپ کی داد نے میری حوصلہ افزائی کی، جزاک اللہ.....
صفی حیدر — جنوری 2، 2021 11:37 صبح
بہت شکریہ محترم سر! اس خوبصورت داد کے لیے آپ کا شکر گزار ہوں، سلامت رہیں.....
محمد عبدالرؤوف — جنوری 2، 2021 11:46 صبح
بہت خوب صفی بھائی
خوبصورت خیال، دل لبھاتا ہوا طرزِ بیان پڑھ کے لطف آیا۔ یقین مانیے دسمبر دوبالا ہو گیا

محمداحمد — جنوری 2، 2021 12:16 شام
واہ!
بہت خوب!
دسمبر کے حوالے سے مثبت شاعری کم ہی ملتی ہے۔
داد قبول کیجے۔

صفی حیدر — جنوری 4، 2021 12:45 شام
بہت خوب صفی بھائی
خوبصورت خیال، دل لبھاتا ہوا طرزِ بیان پڑھ کے لطف آیا۔ یقین مانیے دسمبر دوبالا ہو گیا
بہت شکریہ ، اس پذیرائی پر ممنون ہوں ، اللہ پاک آپ کو اپنی امان میں رکھے اور صحت سلامتی کے ساتھ خوشیوں سے نوازے ۔۔۔۔
صفی حیدر — جنوری 4، 2021 12:47 شام
واہ!
بہت خوب!
دسمبر کے حوالے سے مثبت شاعری کم ہی ملتی ہے۔
داد قبول کیجے۔
بہت نوازش سر ، آپ کی داد میرے لیے باعثِ افتخار ہے ۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔۔