ساگر — دسمبر 3، 2015 7:49 شام
مری آنکھوں میں تری تصویر نظر آتی ہے لوگو کو
اس لیےجاناں۔ ۔ نظریں جھکا کر چلتا ہوں میں
تنویر ساگر
ان کہی — دسمبر 3، 2015 8:39 شام
بہت خوب. ..............
ساگر — دسمبر 3، 2015 9:18 شام
کاشف اختر — دسمبر 4، 2015 9:12 صبح
بہت عمدہ شعر ہے ماشاء اللہ! بحر کونسی ہے بتادیتے تو بہتر؟ اصل میں میرے علاوہ سارے احباب انتہائی باصلاحیت، لائق فائق ہیں، میں جو تنہا جاہل ٹھرا! اس لئے کچھ نہ سمجھ میں آئے تو پوچھ بیٹھتا ہوں، امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے!!
متلاشی — دسمبر 4، 2015 9:38 صبح
بہت عمدہ شعر ہے ماشاء اللہ! بحر کونسی ہے بتادیتے تو بہتر؟ اصل میں میرے علاوہ سارے احباب انتہائی باصلاحیت، لائق فائق ہیں، میں جو تنہا جاہل ٹھرا! اس لئے کچھ نہ سمجھ میں آئے تو پوچھ بیٹھتا ہوں، امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے!!
ہم نے بھی سوچ بچار کے گھوڑے بحرِ عمیق میں دوڑا کر دیکھ لیے مگر بحر کی جستجو میں ناکام رہے

ساگر — دسمبر 4، 2015 9:44 صبح
بہت عمدہ شعر ہے ماشاء اللہ! بحر کونسی ہے بتادیتے تو بہتر؟ اصل میں میرے علاوہ سارے احباب انتہائی باصلاحیت، لائق فائق ہیں، میں جو تنہا جاہل ٹھرا! اس لئے کچھ نہ سمجھ میں آئے تو پوچھ بیٹھتا ہوں، امید ہے آپ درگذر سے کام لیں گے!!
جناب محترم محمد کاشف اختر صاحب
شاعری کا شوق ہے لیکن بحر کے حوالے نا بلد ہوں
تہ دل سے معزرت خواہ ہوں
بس دل نے جو محسوس کیا وہ کہہ دیا
ساگر — دسمبر 4، 2015 9:52 صبح
ہم نے بھی سوچ بچار کے گھوڑے بحرِ عمیق میں دوڑا کر دیکھ لیے مگر بحر کی جستجو میں ناکام رہے
معزرت کے ساتھ
تم سے بات کرنے واسطے ردیف کافیے کہاں سے لاؤں
دل جو کہتا ہے کہہ دیتا ہوں اس لیے سچا ہوں
متلاشی — دسمبر 4، 2015 11:48 صبح
معزرت کے ساتھ
تم سے بات کرنے واسطے ردیف کافیے کہاں سے لاؤں
دل جو کہتا ہے کہہ دیتا ہوں اس لیے سچا ہوں
محترم گستاخی معاف
معذرت یوں ہوتا ہے اور قافیے یوں

متلاشی — دسمبر 4، 2015 11:50 صبح
معزرت کے ساتھ
تم سے بات کرنے واسطے ردیف کافیے کہاں سے لاؤں
دل جو کہتا ہے کہہ دیتا ہوں اس لیے سچا ہوں
اصل میں پھر آپ نے غلط زمرہ چنا۔۔۔ آپ اصلاح سخن کے زمرہ میں اپنی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ فورم پر بہت اچھے اور مستند اساتذہ موجود ہیں امید ہے ان کی رہ نمائی میں آپ قافیہ پیمائی اور بحور واوذان سے آشنا ہو جائیں گے
ساگر — دسمبر 4، 2015 11:55 صبح
اصل میں پھر آپ نے غلط زمرہ چنا۔۔۔ آپ اصلاح سخن کے زمرہ میں اپنی شاعری پوسٹ کر سکتے ہیں ۔۔۔ فورم پر بہت اچھے اور مستند اساتذہ موجود ہیں امید ہے ان کی رہ نمائی آپ قافیہ پیمائی اور بحور واوذان سے آشنا ہو جائیں گے
شکریہ جناب محترم
کاشف اختر — دسمبر 4، 2015 4:11 شام
معذرت کی کوئی ضرورت نہیں بھائی ! میں نے بھی سیکھنے کیلئے فورم جوئن کیا ہے ۔