جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں

نوید رزاق بٹ — جولائی 9، 2014 2:39 شام
'ذہنی غلامی'

جن جبینوں میں صرف سجدے ہوں
کیا کمی اُن کو آستانوں کی؟

( نویدؔ رزاق بٹ)​
الف عین — جولائی 10، 2014 4:08 صبح
یہ ایک ایک شعر کیوں پوسٹ کر رہے ہیں نوید؟
نوید رزاق بٹ — جولائی 10، 2014 5:01 شام
یہ ایک ایک شعر کیوں پوسٹ کر رہے ہیں نوید؟

سر یہ ایسے شعر ہیں جو ایک ایک ہی کہے ہیں۔ کسی غزل یا قطعہ کا حصہ نہیں ہیں۔ میرے بہت سے اشعار اسی طرح مفرد ہی رہ جاتے ہیں :(

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86-%D8%AC%D8%A8%DB%8C%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%D8%B1%D9%81-%D8%B3%D8%AC%D8%AF%DB%92-%DB%81%D9%88%DA%BA.75946/