امن وسیم — جنوری 14، 2019 6:53 شام
جنوری کی دھندلی سردی میں اپنے حسن کی دھوپ مجھے سینکنے دو
لوگ کہتے ہیں سورج چہرا ہے کتنا سچ مجھے دیکھنے دو
امن وسیم
سید عاطف علی — جنوری 14، 2019 7:51 شام
ارے بھائی !
ابھی تو دسمبر سے سو درے کھائے تھے

اب اس کی کیا کسر ہی تھی ۔

امن وسیم — جنوری 15، 2019 4:22 صبح
ارے بھائی !
ابھی تو دسمبر سے سو درے کھائے تھے

اب اس کی کیا کسر ہی تھی ۔
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں

الف عین — جنوری 15، 2019 4:56 صبح
خیالات اچھے ہیں لیکن بحر سے آزاد شاعری کے زمرے میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا
امن وسیم — جنوری 15، 2019 4:57 صبح
غلطی ہو گئی آئندہ خیال رکھوں گا