خیال

زھرا علوی — فروری 14، 2008 5:44 شام
ڈھل گئی شام، رات آ پنہچی
کھل گئی آنکھ چند خوابوں کی،
چاند پہلو میں میرے آ بیٹھا
چاندنی چار سوُ بکھرنے لگی،
خامشی کا فسوں سِمٹنے لگا
تری تصویر بات کرنے لگی ۔۔
زھرا علوی
عمار ابن ضیا — فروری 15، 2008 1:36 شام
بہت خوب شاعری ہے۔۔۔۔!
محفل میں خوش آمدید محترمہ۔۔۔۔!امید ہے کہ مزید ایسے ہی خوبصورت کلام سے نوازتی رہیں گی۔
تعبیر — فروری 15، 2008 7:39 شام
سب سے پہلے تو خوش‌‌آمدید۔ بہت خوب۔ لگتا ہے کہ شمشاد جی کی نظر ابھی نہیں پڑی یہاں :grin:
ابن سعید — فروری 15، 2008 7:46 شام
سب سے پہلے تو خوش‌‌آمدید۔ بہت خوب۔ لگتا ہے کہ شمشاد جی کی نظر ابھی نہیں پڑی یہاں :grin:

کیا یہ ممکن ہے۔ :)
در اصل یہ سلسلہ زھرا علوی کا تعارف کے نام سے منتقل ہو گیا ہے۔
تعبیر — فروری 15، 2008 7:53 شام
کیا یہ ممکن ہے۔ :)
در اصل یہ سلسلہ زھرا علوی کا تعارف کے نام سے منتقل ہو گیا ہے۔

میں نے یہ بات کسی اور معنی میں کہی تھی
ذرا غور کریں ;)
شمشاد — فروری 15، 2008 7:56 شام
میرا شکریہ پہلی پوسٹ کے نیچے شامل ہے۔
میں نے تعارف کے سلسلے کے پیغامات " تعارف " میں نیا دھاگہ کھول کر منتقل کر دیئے ہیں۔
ابن سعید — فروری 15، 2008 7:59 شام
میں نے یہ بات کسی اور معنی میں کہی تھی
ذرا غور کریں ;)

بزرگوں کی باتیں بزرگ ہی جانیں :grin:
شمشاد — فروری 15، 2008 8:15 شام
نظر تو تعبیر آپ کے اور پیغامات پر بھی پڑی، سو کے قریب آپ کے پیغامات ہو گئے لیکن ابھی تک آپ نے اپنے تعارف کا دھاگہ نہیں کھولا، لگتا ہے یہ کام مجھے ہی کرنا پڑے گا۔
تعبیر — فروری 15، 2008 8:34 شام
نظر تو تعبیر آپ کے اور پیغامات پر بھی پڑی، سو کے قریب آپ کے پیغامات ہو گئے لیکن ابھی تک آپ نے اپنے تعارف کا دھاگہ نہیں کھولا، لگتا ہے یہ کام مجھے ہی کرنا پڑے گا۔

اب تو میں پرانی ہو گئ ہوں نا سو اب مناسب نہیں لگتا۔ ویسے بھی کوں interested ہوگا؟مجھے اپنے بارے میں بتانا نہٰیں آتا :(
شمشاد — فروری 15، 2008 8:43 شام
یہ کیا بات ہوئی، چلیں میں ہی آپ کے تعارف کا دھاگہ کھولتا ہوں۔
نور وجدان — اگست 14، 2015 6:39 صبح
ڈھل گئی شام، رات آ پنہچی
کھل گئی آنکھ چند خوابوں کی،
چاند پہلو میں میرے آ بیٹھا
چاندنی چار سوُ بکھرنے لگی،
خامشی کا فسوں سِمٹنے لگا
تری تصویر بات کرنے لگی ۔۔
زھرا علوی
واہ ! زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال کی شاعری کی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84.10768/