دسمبر استعارہ ہے!

احسن مرزا — دسمبر 9، 2012 1:45 شام
چند سطور احباب کے ذوق کی نذر​
شبِ فرقت کی ساعت میں
فضاؤں کا اشارہ ہے
کسی کی سرد مہری کا
دسمبر استعارہ ہے!
زبیر مرزا — دسمبر 9، 2012 1:54 شام
واہ جناب بہت خُوب
کسی کی سردمہری کا
دسمبراستعارہ ہے
مزمل حسین — دسمبر 9، 2012 1:58 شام
زبردست!
الف عین — دسمبر 9، 2012 3:46 شام
واہ! اچھی نظم ہے عزیزم۔ مختصر اور خوبصورت
ناعمہ عزیز — دسمبر 9، 2012 4:14 شام
بہت خوب
قیصرانی — دسمبر 9، 2012 4:27 شام
چند سطور احباب کے ذوق کی نذر​
شبِ فرقت کی ساعت میں
فضائوں کا اشارہ ہے
کسی کی سرد مہری کا
دسمبر استعارہ ہے!
کیا یہ نثر ہی ہے؟ مجھے پوری طرح سے سمجھ آ رہی ہے۔ اس لئے شک ہوا کہ یہ شعر ہے کہ نثر
باسم — دسمبر 9، 2012 4:47 شام
شاعر اپنے تخیل کو بحر کا پابند کرنے میں کامیاب ہوا ہے
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 3:59 شام
واہ جناب بہت خُوب
کسی کی سردمہری کا
دسمبراستعارہ ہے

ایک دفعہ پھر بہت ممنون ہوں زبیر پسندیدگی پر۔ شاد رہئے!
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:00 شام

بہت نوازش محترم۔ شاد رہئے!
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:01 شام
واہ! اچھی نظم ہے عزیزم۔ مختصر اور خوبصورت

بہت شکریہ استادِ محترم۔ ہمت افزائی پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:01 شام

بہت نوازش جناب!
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:02 شام
کیا یہ نثر ہی ہے؟ مجھے پوری طرح سے سمجھ آ رہی ہے۔ اس لئے شک ہوا کہ یہ شعر ہے کہ نثر

میں یہ تعریف داد سمجھ کے وصول کررہا ہوں۔ :) بہت شکریہ آپ کا بھی قیصرانی بھائی۔
ناعمہ عزیز — دسمبر 11، 2012 4:03 شام
جناب نہیں جنابہ :)
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:03 شام
شاعر اپنے تخیل کو بحر کا پابند کرنے میں کامیاب ہوا ہے

شکریہ جناب!
احسن مرزا — دسمبر 11، 2012 4:05 شام

جناب تو پہلے ہی مونث لفظ ہے آپ نے اِسے جنابہ کر کے مزید مونث کردیا۔ :)
ناعمہ عزیز — دسمبر 11، 2012 4:07 شام
جناب تو پہلے ہی مونث لفظ ہے آپ نے اِسے جنابہ کر کے مزید مونث کردیا۔ :)
:tongue:
محمد بلال اعظم — دسمبر 11، 2012 4:24 شام
چند سطور احباب کے ذوق کی نذر​
شبِ فرقت کی ساعت میں
فضائوں کا اشارہ ہے
کسی کی سرد مہری کا
دسمبر استعارہ ہے!

سادہ و پرکار

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%B3%D9%85%D8%A8%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%92.57147/