F@rzana — فروری 23، 2007 1:21 شام
شمشاد — فروری 23، 2007 1:38 شام
بہت خوب نیناں جی۔
بس اسی لیے محفل پر آپ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے کہ اتنی اچھی رکن اور محفل میں اتنی کم حاضری۔
دھند کے پیچھے — فروری 23، 2007 1:39 شام
واہ جی واہ جواب نہیں واقعی
دوست — فروری 23، 2007 5:44 شام
ہم جسے لاجواب کہتے ہیں۔

بدتمیز — فروری 23، 2007 5:48 شام
دوست نے کہا:
ہم جسے لاجواب کہتے ہیں۔
یہ تلسی کا ایڈ ابھی تک چل رہا ہے

پاکستانی — فروری 23، 2007 7:13 شام
واہ، بہت خوب
مریم افتخار — جولائی 7، 2018 10:28 صبح
تصاویر کے ساتھ ساتھ یونیکوڈ میں بھی لکھ دینا چاہیے۔ تقریبا ہر دھاگہ گواہ ہے کہ تصاویر کے لنکس خدا جانے کیوں کچھ عرصے بعد ایکسپائیر ہو جاتے ہیں!