چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا
رندی کا احتمام ہے ساقی شراب لا
آج اس گلی میں لیلی و شیریں کے نام پر
رندوں کا قتلِ عام ہے ساقی شراب لا
رندی کا احتمام ہے ساقی شراب لا
آج اس گلی میں لیلی و شیریں کے نام پر
رندوں کا قتلِ عام ہے ساقی شراب لا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1.56043/