عظیم — نومبر 20، 2014 1:50 شام
یہ تو ہونا ہی تها محبت میں
چین کهونا ہی تها محبت میں
میں نے دیکها ہے مسکرا کر بهی
صرف رونا ہی تها محبت میں
عظیم — نومبر 20، 2014 1:54 شام
انسلاکیہ
الف عین — نومبر 20، 2014 3:36 شام
ان ہی اشعار کو دو بارہ پوسٹ کر رہے ہو؟
یہ تو کہیں کہہ چکا ہوں کہ یہ اشعار اچھے ہیں
عظیم — نومبر 20، 2014 3:56 شام
ان ہی اشعار کو دو بارہ پوسٹ کر رہے ہو؟
یہ تو کہیں کہہ چکا ہوں کہ یہ اشعار اچھے ہیں
واہ واہ سننی تهی بابا ... مگر وہ - -
الف عین — نومبر 22، 2014 1:10 شام
واہ واہ واہ واہ۔۔۔
عظیم — نومبر 22، 2014 1:41 شام
محمد خلیل الرحمٰن — نومبر 22، 2014 1:42 شام
کولن ڈی
عظیم — نومبر 22، 2014 1:49 شام