دو اشعار ۔

عظیم — اپریل 29، 2018 7:50 صبح

سر اٹھاؤ تو ہے جہاں دشمن
جھک کے بیٹھو تو اپنی جاں دشمن
ایک وہ دوست ہے کہ کھینچتا ہے
اک یہ دنیا، یہاں وہاں دشمن
لئیق احمد — اپریل 29، 2018 7:56 صبح
اچھے اشعار ہیں
عظیم — اپریل 29، 2018 7:57 صبح
بہت شکریہ لئیق بھائی ۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 29، 2018 10:22 صبح
بہت خوب عظیم بھائی
عظیم — اپریل 29، 2018 3:44 شام
بہت خوب عظیم بھائی
بہت شکریہ تابش بھائی ۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%A7%D8%B4%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%DB%94.101112/