دو شعر

Atif Chauhdary — جنوری 21، 2018 11:06 صبح
سب کا حصہ تھا مکاں میں ، سو مکاں بیچ دیا
میں نے جس گھر کو بچانے میں جہاں بیچ دیا
کون سمجھے گا کہ رشتوں کی محبت کیا ہے
میں نے کِس کِس کیلئے خود کو کہاں بیچ دیا
عاطف چوہدری

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%B4%D8%B9%D8%B1.99873/