دو شعر۔

خورشید بھارتی — مئی 21، 2016 12:11 شام
درد کا قصہ سنایا دیر تک
یار نے مجھکو رلایا دیرتک
تیرے آنے کی خوشی میں شام سے
اک دیا میں نے جلایا دیر تک

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88-%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%94.90006/