دور کے ڈھول ...!

حسیب احمد حسیب — فروری 16، 2017 6:00 شام
دور کے ڈھول
مجھے وطن کی یہ باسی روٹی یہ سستہ کھانا عزیز تر ہے
مرے وطن کی مشقتوں میں وہ لطف ہے جو کہیں نہیں ہے

یہ دور کے ڈھول ہیں سہانےنئے فسانے حسین تر ہیں
مگر مری جنتوں کا محور کہیں نہیں ہے یہیں کہیں ہے
حسیب احمد حسیب​
محمداحمد — فروری 21، 2017 6:08 صبح
بہت خوب حسیب بھائی!
حسیب احمد حسیب — فروری 28، 2017 3:44 شام
بہت خوب حسیب بھائی!

نوازش جناب من

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D9%88%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%DA%88%DA%BE%D9%88%D9%84.94891/