دکھ کوئی نہ

پردیسی — ستمبر 25، 2005 10:45 صبح
السلام علیکم،
اس چوپال میں اس احقر کی پہلی بیٹھک ہے۔سوچتا ہوں کچھ تو ضرور کہوں۔میری پنجابی کی ایک غزل کا ایک شعر حاضر خدمت ہے۔
میں کلاں وی آں ، پر دکھ کوئی نہ
تو نال سجناں دے،پر سکھ کوئی نہ​
قمر — ستمبر 26، 2005 6:29 صبح
اگر وہ واقعی سجنوں کے ساتھ ہوتا تو سکھی ہوتا :lol:
سیفی — ستمبر 28، 2005 12:10 شام
قمر
وہ “سکھ“ کی بات کر رہے ہیں اور آپ “سکھی/ سکھنی“ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر “سرداروں“ نے اعتراض کر دیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔ :D
قمر — ستمبر 30، 2005 6:23 صبح
سیفی بھائی آپ کو تو کوئی اعتراض نہیں ہے :eek:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%DA%A9%DA%BE-%DA%A9%D9%88%D8%A6%DB%8C-%D9%86%DB%81.308/