رباعی
کب عہدِ خرابات کا اتمام ہوا
ناکام ہوئے، ایک یہی کام ہوا
ہو کارِ عبث، کہ قصۂ لایعنی
دونوں کا ایک سا ہی انجام ہوا
کب عہدِ خرابات کا اتمام ہوا
ناکام ہوئے، ایک یہی کام ہوا
ہو کارِ عبث، کہ قصۂ لایعنی
دونوں کا ایک سا ہی انجام ہوا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B9%DB%8C.120265/