فرحان محمد خان — ستمبر 27، 2018 5:57 صبح
رباعی
انساں کچھ بھی نہیں سوائے وحشت
پیدا ہوئے ہم لوگ برائے وحشت
ہوتے ہیں محوِ رقص دونوں اکثر
اک محور پہ میں اور خدائے وحشت
فرحان محمد خان
الف عین — ستمبر 27، 2018 6:23 صبح
اچھی لگ رہی ہے رباعی
محمد وارث،
محمد ریحان قریشی عروضی طور سے جائزہ لیں
La Alma — ستمبر 27، 2018 6:43 صبح
بہت خوب!
رقص محور کے گرد ہو گا نہ کے محور میں۔ ایک ہی دائرے میں ہو سکتا ہے۔
فرحان محمد خان — ستمبر 27، 2018 7:26 صبح
اچھی لگ رہی ہے رباعی
محمد وارث،
محمد ریحان قریشی عروضی طور سے جائزہ لیں
محمد وارث
محمد وارث — ستمبر 27، 2018 7:37 صبح
جی سردار صاحب، عروضی طور پر درست ہے آپ کی رباعی۔
محمد ریحان قریشی — ستمبر 27، 2018 4:41 شام
واہ! بہت خوب.
فرحان محمد خان — ستمبر 27، 2018 5:00 شام
اچھی لگ رہی ہے رباعی
محمد وارث،
محمد ریحان قریشی عروضی طور سے جائزہ لیں
محبت و محنت ہے سر آپ کی
بہت خوب!
رقص محور کے گرد ہو گا نہ کے محور میں۔ ایک ہی دائرے میں ہو سکتا ہے۔
توجہ دلانے کا شکریہ
جی سردار صاحب، عروضی طور پر درست ہے آپ کی رباعی۔
شکریہ سر
نوازش بھائی
عرفان سعید — ستمبر 27، 2018 5:03 شام
اک محور پہ میں اور خدائے وحشت
خدائے وحشت
اس کا محل پلے نہیں پڑ رہا۔ کچھ توضیح عنایت فرمائیں