فرحان محمد خان — نومبر 13، 2018 1:32 شام
رباعی
اے تجھ کو بتاتا ہوں مقامِ اردو
ہے ایک دفینہ یہ کلامِ اردو
"کیا اس کی صفت میں پھر کوئی بات کرے "
میرؔ و غالبؔ ہیں جب غلامِ اردو
فرحان محمد خان
محمد عدنان اکبری نقیبی — نومبر 13، 2018 2:11 شام
رباعی
اے تجھ کو بتاتا ہوں مقامِ اردو
ہے ایک دفینہ یہ کلامِ اردو
"کیا اس کی صفت میں پھر کوئی بات کرے "
میرؔ و غالبؔ ہیں جب غلامِ اردو
فرحان محمد خان
زبردست بھیا ۔عمدہ
فرحان محمد خان — نومبر 14، 2018 7:55 صبح
محبت بھائی کی

فرحان محمد خان — نومبر 14، 2018 8:18 صبح
سید عاطف علی بہت محبت بھیا
فرحان محمد خان — نومبر 14، 2018 8:21 صبح
بابا جانی آپ کی محبت مرے لیے اعزاز سے کم نہیں
سردار محمد نعیم — نومبر 14، 2018 10:05 صبح
بہت عمدہ ۔۔ بہت خوب
فرحان محمد خان — نومبر 15، 2018 8:52 صبح
منیب الف — نومبر 25، 2018 8:34 صبح
کیا کہنے فرحان بھائی!
زبانِ اردو کے شیدائی معلوم ہوتے ہیں آپ!
فرحان محمد خان — نومبر 25، 2018 8:42 صبح
کیا کہنے فرحان بھائی!
زبانِ اردو کے شیدائی معلوم ہوتے ہیں آپ!
محبت ہے آپ کی!
اردو میرا عشق ہے