رسمِ اُلفت

نوید رزاق بٹ — اپریل 14، 2014 6:57 شام
چھوڑ جاتے ہیں سبھی راہ میں تنہا یارو
رسمِ اُلفت میں کہاں رسمِ وفا ہوتی ہے!

(نوید رزاق بٹ)​

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B1%D8%B3%D9%85%D9%90-%D8%A7%D9%8F%D9%84%D9%81%D8%AA.73522/