یہی تو مسئلہ ھے آسماں تک کون جائے گا
مکانوں سے نکل کر لامکاں تک کون جائے گا
مجھے الفت تو ھے انگریزی بود و باش سے لیکن
جہاں پامال ھوں قدریں وہاں تک کون جائے گا
نہ ہوں لڑوانے اور تفریق کرنے والے تو انور
تعصب کون رکھے گا زباں تک کون جائے گا
انور جمال انور