اسد اقبال — اگست 23، 2017 10:11 صبح
زندگی کی آرزو میں زہر پیتے ہیں میاں
ہم ہیں ایسے لوگ مرتے ہیں تو جیتے ہیں میاں
اسد اقبال
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 4:46 شام
دو سطر کا شعر اچھا لکھا ہے کوشیش جاری رکھو مذید بہتری کی طرف گمزن رہو گے اور رہنمائی اور علم میں اضافہ ہوتا رہے گا اپ کے بھی ہمارے بھی
اسد اقبال — ستمبر 5، 2017 9:13 صبح
دو سطر کا شعر اچھا لکھا ہے کوشیش جاری رکھو مذید بہتری کی طرف گمزن رہو گے اور رہنمائی اور علم میں اضافہ ہوتا رہے گا اپ کے بھی ہمارے بھی
بہت نوازش جناب گلزار خان صاحب آپ کی حوصلہ افضائی کا بہت شکریہ انشاءاللہ کوشش جاری رہے گی بے شک زندگی نام ہی سیکھنے کا ہے اور وقت ایک بہت بڑا اُستاد ہے ۔۔۔۔۔
گلزار خان — ستمبر 8، 2017 1:08 شام
بہت نوازش جناب گلزار خان صاحب آپ کی حوصلہ افضائی کا بہت شکریہ انشاءاللہ کوشش جاری رہے گی بے شک زندگی نام ہی سیکھنے کا ہے
بہت بہتر
اور وقت ایک بہت بڑا اُستاد ہے ۔۔۔۔۔
وقت اُستاد ہے تو ہم اُستاذہ سے کیوں پڑھتے ہیں

اسد اقبال — ستمبر 16، 2017 6:36 صبح
بہت بہتر
وقت اُستاد ہے تو ہم اُستاذہ سے کیوں پڑھتے ہیں
یقیناً اسی لئے کہ وقت کی اُستادی کا سامنا کر سکیں
کیوں کہ اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے اور وقت
امتحان لے کر سبق دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سعید سعدی — ستمبر 26، 2017 8:27 صبح
وااااہ وااااہ کیا خوب ...کیا کہنے جناب
اسد اقبال — ستمبر 27، 2017 6:33 صبح
وااااہ وااااہ کیا خوب ...کیا کہنے جناب
بہت نواش
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 27، 2017 6:38 صبح
واہ بھائی عمدہ لاجواب۔سلامت رہیں
اسد اقبال — ستمبر 27، 2017 8:49 صبح
واہ بھائی عمدہ لاجواب۔سلامت رہیں
بہت نواش