ساحل فخر ۔ اردو محفل میں ۔

محمد یعقوب آسی — مئی 13، 2014 7:38 شام
ساحل فخر ۔ نوجوان آدمی ہیں ۔ اردو شعر اور نثر میں مشق کرتے ہیں۔ لاہور سے تعلق ہے، زندگی کی تلخیوں سے شناسا ہیں۔ باقی وہ اپنے بارے میں خود بتائیں گے۔
یہ لڑی ان کے ایما پر شروع کی ہے، کہ یہاں وہ اپنی ادبی کاوشیں یا جو کچھ وہ (حدود و قیود کے ساتھ) پیش کرنا پسند کریں۔
ساحل فخر
عبد الرحمن — مئی 13، 2014 8:00 شام
آپ کے توسط سے خوش آمدید ساحل صاحب کو!
صائمہ شاہ — مئی 13، 2014 8:39 شام
خوش آمدید
قیصرانی — مئی 13، 2014 9:33 شام
محفل پر خوش آمدید :)
محمد اسامہ سَرسَری — مئی 14، 2014 6:44 صبح
تہ دل سے خوش آمدید۔
محمد علم اللہ — مئی 14، 2014 6:47 صبح
خوش آمدید
سید ذیشان — مئی 14، 2014 7:09 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید۔
عبدالقیوم چوہدری — مئی 14، 2014 7:14 صبح
جی آیاں نوں
الف عین — مئی 14، 2014 9:48 صبح
خوش آمدید
ساحل فخر — مئی 14، 2014 3:10 شام
آپ سبھی احباب کی پُر خلوص محبت کا خاکسار ممنوں و مقروض ہے
ساقی۔ — مئی 14، 2014 4:58 شام
خوش آمدید جناب!
تعارف کے لیے سیکشن خوب جستجو کر کے ڈھونڈھا آپ نے۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D8%AD%D9%84-%D9%81%D8%AE%D8%B1-%DB%94-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%94.74312/