سانحہ سیالکوٹ

انیس فاروقی — اگست 26، 2010 2:53 شام
بچھی ہیں شہر کی سڑکوں پہ وحشتیں کیسی
دلوں پہ بیت گئی ہیں قیامتیں کیسی
ہر ایک شخص مرے جشنِ مرگ میں شامل
چلی ہیں ظلم کی اب یہ روایتیں کیسی
(انیس فاروقی)
فیس بک پر رائے دینے کے لئے یہاں کلک کریں
فرحان دانش — اگست 26، 2010 3:51 شام
سانحہ سیالکوٹ کے تماشائیوں کے نام
تماشا تکتی رہی دنیا ہماری موت کا محسن
جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%A7%D9%86%D8%AD%DB%81-%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D9%84%DA%A9%D9%88%D9%B9.31243/