ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں

رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 10:42 صبح
ﺳﺘﻢ ﺗﮭﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ
ﮬﺮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ
ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﺗﯿﺮ ﺟﮭﯿﻠﮯ ﺍﺱ
گزر ﻣﯿﮟ
ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ ﺳﺘﻢ ﮐﯽ
ﺍﻧﺘﮭﺎ ﮐﯽ
ﻣﺮﺍ ﺟﯿﻨﺎ ﮬﻮﺍ ﻣﺸﮑﻞ
نگر ﻣﯿﮟ
ﺑﭽﺎﺗﺎ ﺧﺎﮎ ﺗﯿﺮﮮ ﺁﺷﯿﺎﮞ ﮐﻮ
ﻟﮕﯽ ﺗﮭﯽ ﺁﮒ ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﮕﺮ
ﻣﯿﮟ
ﭼﻼ ﺗﮭﺎ پھر ﮐﺴﯽ ﻟﻤﺒﮯ
ﺳﻔﺮ ﮐﻮ
ﻣﻼ ﺗﮭﺎ ﺁﺷﻨﺎ ﮐﻮﺉ ﮈﮔﺮ
ﻣﯿﮟ
ﺑﻨﺎ ﮈﺍﻻ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﻮﺍﻧﻪ ﺍﺱ
ﻧﮯ
ﻋﺠﺐ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﺖ ﺗﮭﯽ
ﺍﺱ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ
ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﺻﺪﯾﺎﮞ
ﻟﮕﯿﮟ ﮔﮯ
ﺳﻨﺎﺋﻮﮞﺣﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﺍﺏ
ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻣﯿﮟ
ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮬﮯ ﺑﮭﺖ ﮔﮭﺮﺍ
ﭘﺘﻪ ﺗﻬﺍ
ﺑﮩﺖ ﮬﯽ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﻮﺩﺍ
ﺑﺤﺮ ﻣﯿﮟ
ماہی احمد — ستمبر 4، 2013 3:27 شام
:applause:
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:34 شام
کچھ لکھا نھیں آپ نے.بہت شکرگزار ھوں آپکا
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:35 شام

غزل
ستم تھے زندگی کےہر سفر میں
ہزاروں تیر جھیلے اس گزر میں
زمانے نے ستم کیاانتہا کی
مرا جینا ہوا مشکل نگر میں
بچاتا خاک تیرے آشیاں کو
لگی تھی آگ جب اپنے جگرمیں
چلا تھا پھر کسی لمبےسفر کو
ملا تھا آشنا کوئی ڈگرمیں
بنا ڈالا مجھے دیوانہ اس نے
عجب معصومیت تھی اس نظر میں
سمجھنے میں تجھے صدیاں لگیں گے
سناوں حال کیا اب مختصر میں
سمندر ہے بہت گہراپتہ تها
بہت ہی سوچ کر کودابحر میں
رحیم ساگر بلوچ
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:37 شام
پتہ نہیں آپ نے کس فانٹ میں کمپوز کیا تھا اچھا نہیں لگ رہا تھا اور نوری نستعلیق میں کنورٹ بھی نہیں ہو رہا تھا میں نے پھر سے ٹائپ کرکے پوسٹ کر دیا۔
نایاب — ستمبر 4، 2013 3:45 شام
اک اچھی کوشش
بہت دعائیں
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:49 شام
پتہ نہیں آپ نے کس فانٹ میں کمپوز کیا تھا اچھا نہیں لگ رہا تھا اور نوری نستعلیق میں کنورٹ بھی نہیں ہو رہا تھا میں نے پھر سے ٹائپ کرکے پوسٹ کر دیا۔
بھیا مجھ غریب کے شھر میں کوئ DSL یا wifi نهيں ھے اس لئے موبائل سے پوسٹ کرتا ھوں.بہت شکریه آپ نے اتنی تکلیف کی.آپ کا بہت شکرگزار ھوں
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 3:54 شام
اک اچھی کوشش
بہت دعائیں
شکریه مهرباني كرم
محمد علم اللہ — ستمبر 4، 2013 3:59 شام
بھیا مجھ غریب کے شھر میں کوئ DSL یا wifi نهيں ھے اس لئے موبائل سے پوسٹ کرتا ھوں.بہت شکریه آپ نے اتنی تکلیف کی.آپ کا بہت شکرگزار ھوں
دعاوں کا بہت شکریہ ۔اللہ آپ کے ذوق اور شوق کو مزید بالیدگی اور تسلسل عطا فرمائے ۔اللہ کرے آپ کی یہ کوشش برابر جاری رہے ۔واقعی آپ نے اچھی غزل کہی اور یہ صرف اور صرف آپ کی محنت کا ثمرہ ہے ۔اساتذہ نے تو محض آپ کو ہنٹس دیا تھا ۔مجھے آپ کی کوشش بہت اچھی لگی واقعی ۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 4:15 شام
دعاوں کا بہت شکریہ ۔اللہ آپ کے ذوق اور شوق کو مزید بالیدگی اور تسلسل عطا فرمائے ۔اللہ کرے آپ کی یہ کوشش برابر جاری رہے ۔واقعی آپ نے اچھی غزل کہی اور یہ صرف اور صرف آپ کی محنت کا ثمرہ ہے ۔اساتذہ نے تو محض آپ کو ہنٹس دیا تھا ۔مجھے آپ کی کوشش بہت اچھی لگی واقعی ۔
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 4، 2013 4:16 شام
دعاوں کا بہت شکریہ ۔اللہ آپ کے ذوق اور شوق کو مزید بالیدگی اور تسلسل عطا فرمائے ۔اللہ کرے آپ کی یہ کوشش برابر جاری رہے ۔واقعی آپ نے اچھی غزل کہی اور یہ صرف اور صرف آپ کی محنت کا ثمرہ ہے ۔اساتذہ نے تو محض آپ کو ہنٹس دیا تھا ۔مجھے آپ کی کوشش بہت اچھی لگی واقعی ۔
ڈیره ڈیره مهرباني
طاھر جاوید — ستمبر 5، 2013 1:02 شام
واقعی آپ نے اچھی غزل کہی
رحیم ساگر بلوچ — ستمبر 5، 2013 7:28 شام
واقعی آپ نے اچھی غزل کہی

شکر گزار ھوں آپکا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%AA%D9%85-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%DA%BE%D8%B1-%D8%B3%D9%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA.67461/