اثر کبھی تویہ رنگین خواب لائیں گے
جو دن بہار کے لوٹے گلاب لائیں گے
سدومِ دل بڑی مستی کے دن گزارتا ہے
ہمیں خبر ہے کہ مہماں عذاب لائیں گے
جو دن بہار کے لوٹے گلاب لائیں گے
سدومِ دل بڑی مستی کے دن گزارتا ہے
ہمیں خبر ہے کہ مہماں عذاب لائیں گے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%AF%D9%88%D9%85%D9%90-%D8%AF%D9%84.66372/