سرسری قطعہ

محمد اسامہ سَرسَری — فروری 1، 2013 4:30 شام
دل کے خیال کا کریں اظہار مصرعے
حسن و جمال کا کریں اقرار مصرعے
توضیحِ قطعہ لوگوں نے پوچھی اسامہ سے
قطعہ کہیں جسے وہ یہ ہیں چار مصرعے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D8%B1%D8%B3%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.59385/