سیاست میں آئیے ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد — فروری 16، 2017 9:45 صبح
سیاست میں آئیے
محمد احمد

کس نے کہا تھا کھیل سے ہی کھیل جائیے
اور کھیل کے وقار کو بٹّا لگائیے
اتنا ہی گر جو پیسہ کمانے کا شوق ہے
چھوڑیں یہ کھیل ویل سیاست میں آئیے

محمداحمد — فروری 16، 2017 9:46 صبح
اور یہ 'بونس' جون ایلیا سے معذرت کے ساتھ
سٹّے بازوں کی سٹّے بازی سے ملک بدنام تو نہیں ہوگا
ہاں بھگا دو مگر یہ بتلا دو ۔۔۔ اُن کو آرام تو نہیں ہوگا
رومانہ چوہدری — فروری 16، 2017 10:02 صبح
خوب:)
عاطف ملک — فروری 16، 2017 10:05 صبح
واہ
لئیق احمد — فروری 16، 2017 10:10 صبح
سٹّے بازوں کی سٹّے بازی سے ملک بدنام تو نہیں ہوگا
بدنامی تو خیر ہو رہی ہے اس وجہ سے البتہ بروقت ایکشن سے زیادہ گند نہیں پھیلا۔ :(
محمداحمد — فروری 16، 2017 10:29 صبح

بہت شکریہ!
بدنامی تو خیر ہو رہی ہے اس وجہ سے البتہ بروقت ایکشن سے زیادہ گند نہیں پھیلا۔ :(

درست فرمایا آپ نے لئیق بھائی!
یاز — فروری 16، 2017 5:28 شام
بہت عمدہ جناب۔
محمداحمد — فروری 17، 2017 11:31 صبح

شکریہ یاز بھائی!
خوش رہیے۔
فاتح — فروری 17، 2017 4:10 شام
واہ خوب ہے
ظہیراحمدظہیر — فروری 17، 2017 4:49 شام
احمد بھائی جب کرکٹ اور شاعری کے شوق باہم ملائے جائیں تو پھر اس طرح کا منظوم شکوہ پیدا ہونا تو لازمی سی بات ہے ۔ :)
خوش رہئے اور جمے رہئے وکٹ پر!! :):):)
محمداحمد — فروری 18، 2017 10:26 صبح

شکریہ فاتح بھائی!
احمد بھائی جب کرکٹ اور شاعری کے شوق باہم ملائے جائیں تو پھر اس طرح کا منظوم شکوہ پیدا ہونا تو لازمی سی بات ہے ۔ :)
خوش رہئے اور جمے رہئے وکٹ پر!! :):):)

ہاہاہاہا۔۔۔۔! وکٹ پر تو ہم جمے رہیں لیکن اب فیصلے وکٹ پر ہو ہی کہاں رہے ہیں۔ :)
بہت شکریہ :)
جاسمن — فروری 18، 2017 11:05 صبح
واہ بہت خوب!
محمداحمد — فروری 21، 2017 6:07 صبح

بہت شکریہ !
خوش رہیے۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد — فروری 21، 2017 6:34 صبح
بہت خوب بھیا ۔۔
محمداحمد — فروری 21، 2017 1:22 شام

بہت شکریہ!
شاد آباد رہیے۔ :)
ندیم مراد — فروری 24، 2017 1:17 شام
بہت خوب بہت خوب صورت کیا بات ہے
محمداحمد — مارچ 11، 2017 8:06 صبح
بہت خوب بہت خوب صورت کیا بات ہے

بہت شکریہ ندیم مراد صاحب!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D8%A7%D8%B3%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A2%D8%A6%DB%8C%DB%92-%DB%94%DB%94%DB%94-%D8%A7%D8%B2-%DB%94%DB%94%DB%94-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF%D8%94.94880/