سیلَ حوادث ۔ ایک قطعہ

انیس فاروقی — ستمبر 15، 2010 4:21 شام
ہفت روزہ جنگ کینیڈا میں شائع ہونے والا انیس فاروقی کا ایک قطعہ
سمندروں میں یہ کیسا نیا بھنور آیا
ستم میں ڈوبتا سارا نگر نظر آیا
پناہ کیلئے احباب جس طرف بھی گئے
بلا کا سیلِ حوادِث اُدھر اُدھر آیا
(انیس فاروقی)
فیس بک پر رائے دینے کے لئے یہاں کلک کریں​
فرخ منظور — ستمبر 15، 2010 4:49 شام
بہت عمدہ انیس صاحب!
انیس فاروقی — ستمبر 16، 2010 4:44 شام
نوازش فرخ بھائی
محمداحمد — جولائی 5، 2012 6:47 صبح
ہفت روزہ جنگ کینیڈا میں شائع ہونے والا انیس فاروقی کا ایک قطعہ​
سمندروں میں یہ کیسا نیا بھنور آیا​
ستم میں ڈوبتا سارا نگر نظر آیا​
پناہ کیلئے احباب جس طرف بھی گئے​
بلا کا سیلِ حوادِث اُدھر اُدھر آیا​
(انیس فاروقی)​

واہ بہت خوب انیس فاروقی صاحب،
بہت خوب قطعہ کہا ہے آپ نے ۔ میں نے آج ہی دیکھا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%DB%8C%D9%84%D9%8E-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D8%AF%D8%AB-%DB%94-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D9%82%D8%B7%D8%B9%DB%81.31485/