شاعری

طاہر راجپوت ملتان — اپریل 14، 2017 12:40 شام
محبت سی شے اس نے مجھ کو عطا کی
کہ خوش خوش چلوں عمر برباد کر کے
جتیندر موہن سنہا رہبر
عطا ئے رب جلیل ہے وہ کیونکر نہ پاؤں اسے
وہ رفیق جنت کی میری کیونکر مہ بھلاؤں اسے
طاہر رضا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.95783/