شعر۔۔۔!

متلاشی — اگست 13، 2011 2:15 صبح
ایک نیا شعر حاضر خدمت ہے
دنیا کے منصفوں سے نصر، مجھ کو کوئی گلہ ہی کہاں
کافی ہے منصفی کو مری ، ہے رب دو جہاں جو مرا!
محمد ذیشان نصر
متلاشی
الف عین — اگست 13، 2011 7:35 صبح
یہ شعر پابندِ بحر تو نہیں جو اس فورم میں پوسٹ کیا جائے!!
میرا مشورہ، ایک ساتھ ساری غزل کہہ کر اصلاح سخن میں پوسٹ کرو تاکہ ان میں سے بیشتر مصرعوں میں مستعملہ بحر کے حساب سے دوسرے اشعار کو فٹ کرنے کی کوشش کی جا سکے۔
متلاشی — اگست 14، 2011 4:11 شام
یہ شعر پابندِ بحر تو نہیں جو اس فورم میں پوسٹ کیا جائے!!
میرا مشورہ، ایک ساتھ ساری غزل کہہ کر اصلاح سخن میں پوسٹ کرو تاکہ ان میں سے بیشتر مصرعوں میں مستعملہ بحر کے حساب سے دوسرے اشعار کو فٹ کرنے کی کوشش کی جا سکے۔

استاذ گرامی آپ کی نظر کرم کا شکریہ۔۔۔۔ اصل میں یہ بس ایک شعر ہی کہا تھا۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B4%D8%B9%D8%B1%DB%94%DB%94%DB%94.34422/