ضروری علان سب کے لیے

فرذوق احمد — اپریل 21، 2006 8:28 صبح
تفسیر بھائی نے ووٹوں کا سلسلہ اس میں ( ماہ اپریل کا منتخب شاعر کون ہوگا ؟ - شاعری کا مقابلہ) شروع کر رکھا ہے تو میں سب سے درخواست کروں گا کہ اپنی اپنی رائے سے آگاہ کرے تاکہ پیر سے مقابلے کا آغاز ہو سکے
پاکستانی — اپریل 21، 2006 12:26 شام
اچھی بات ہے، مقابلہ ہونا چاہیے۔
فرذوق احمد — اپریل 21، 2006 2:08 شام
بات تو اچھی مگر آپ ادھر جا کر رائے پیش کرے نہ
کہ آپ کے خیال میں ہونا چاہیں یا کون سا شعر اچھا رہے گا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B6%D8%B1%D9%88%D8%B1%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92.1975/