عجب سی کیفیت دل کی ۔ عمر سیف

عمر سیف — نومبر 9، 2016 4:52 شام
تازہ
عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
عمر سیف
عبدالقیوم چوہدری — نومبر 9، 2016 4:58 شام
وا جی وا۔ بہت خوب
آخر آپ بھی رنگ پکڑ ہی گئے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
ایک بار نظر چیک کروا لیں:cool2:
فاخر رضا — نومبر 9، 2016 5:55 شام
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
یعنی خوشنما لگتا ہے.
عمر سیف — نومبر 9، 2016 7:39 شام
وا جی وا۔ بہت خوب
آخر آپ بھی رنگ پکڑ ہی گئے
ایک بار نظر چیک کروا لیں:cool2:
شکریہ
نظر میں چیک کروا لوں اور کالا چشمہ آپ نے پہن رکھا ہے۔
عمر سیف — نومبر 9، 2016 7:39 شام
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
یعنی خوشنما لگتا ہے.
جی
سلمان حمید — نومبر 9، 2016 8:50 شام
بہت نازک صورتحال ہے عمر بھائی :rollingonthefloor:
عمر سیف — نومبر 10، 2016 4:38 صبح
بہت نازک صورتحال ہے عمر بھائی :rollingonthefloor:
بہت اور غالب فلم میں نے دیکھ رکھی ہے
ڈاکٹرعامر شہزاد — نومبر 10، 2016 4:42 صبح
زبردست ۔۔ سیف بھا ئی :)
عمر سیف — نومبر 10، 2016 1:15 شام
زبردست ۔۔ سیف بھا ئی :)
شجرہ عامر بھائی
محمداحمد — نومبر 12، 2016 1:20 شام
تازہ
عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
عمر سیف

بہت خوب عمر بھائی!
ہمارے سب احساسات دل کی کیفیت سے ہی بندھے ہیں۔ دل مطمئن تو سب اچھا نہیں تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔
عمر سیف — نومبر 12، 2016 3:10 شام
بہت خوب عمر بھائی!
ہمارے سب احساسات دل کی کیفیت سے ہی بندھے ہیں۔ دل مطمئن تو سب اچھا نہیں تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا۔
بلاشبہ۔۔۔
ظہیراحمدظہیر — نومبر 17، 2016 3:56 شام
واہ ! اچھی نظم ہے ! بزمِ شعر مین خوش آمدید!!
عمر سیف — نومبر 18، 2016 7:08 صبح
واہ ! اچھی نظم ہے ! بزمِ شعر مین خوش آمدید!!
شکریہ ظہیر بھائی
الف عین — نومبر 18، 2016 9:50 صبح
ماشاء اللہ ۔محفل کے شعراء میں قابل قدر اضافہ!!!!
عمر سیف — نومبر 18، 2016 9:54 صبح
ماشاء اللہ ۔محفل کے شعراء میں قابل قدر اضافہ!!!!
:):) چاچو :love::love:
صائمہ شاہ — نومبر 18، 2016 10:14 صبح
تازہ
عجب سی کیفیت دل کی
مجھے بے چین رکھے ہے
نہ کوئی عہد توڑا ہے
نہ کوئی دل دکھایا ہے
یہ کیسا موسمِ دل ہے
اُداسی بن کے چھایا ہے
خزاں رُت کی بہاروں میں
کوئی منظر نہیں جچتا
یہ کیسا زرد موسم ہے
کوئی بھی خوش نما چہرہ
مجھے اچھا نہیں لگتا۔۔۔
عمر سیف
آپ کب سے شاعر ہوئے ؟؟؟ :bulgy-eyes:
عمر سیف — نومبر 18، 2016 10:34 صبح
آپ کب سے شاعر ہوئے ؟؟؟ :bulgy-eyes:
خوشی ہوئی یا افسوس؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B9%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%81%DB%8C%D8%AA-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%DB%94-%D8%B9%D9%85%D8%B1-%D8%B3%DB%8C%D9%81.92940/