محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 26، 2013 3:39 شام
سنتے نہیں طبیب کی قدغن غذاؤں میں
کھاتے ہیں کھانا ، ڈال کے روغن غذاؤں میں
جب سبزیاں ملیں گی انھیں سَرسَری فقط
اک خواب سا لگے گا مرغن غذاؤں میں
قیصرانی — دسمبر 26، 2013 3:45 شام
خوب

محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 26، 2013 3:46 شام
خوب
آداب۔

عبد الرحمن — دسمبر 26، 2013 6:01 شام
ماشاء اللہ! بہت خوب!
محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 26، 2013 6:08 شام
ابن رضا — دسمبر 26، 2013 6:14 شام
بہت عمدہ جناب۔ کھاتے ہیں کھانا کے بعد اگر قومہ لگا دیں تو زیادہ واضح ہو جائے گا مصرع
محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 26، 2013 6:18 شام
بہت عمدہ جناب۔ کھاتے ہیں کھانا کے بعد اگر قومہ لگا دیں تو زیادہ واضح ہو جائے گا مصرع
حکم کی تعمیل ہوئی جناب۔
حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
جزاکم اللہ خیرا۔